ٹیگس - خانہ فرھنگ

iqna

IQNA

ٹیگس
خانہ فرھنگ
ایکنا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خانہ فرھنگ ملتان کی جانب سے «غزہ خواتین کو خراج تحسین» پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516015    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

ایکنا اسلام آباد: ویبنار کے تمام شرکاء ’’امام رضا(ع) کے تہذیبی افکار؛انصاف سب کے لئے اور ظلم کسی پر نہیں‘‘ کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515169    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اسلامی اتحاد میں سرداران قبائل اور علمائے کرام کا کردار کے عنوان سے کانفرنس آج منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515031    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا پاکستان: کوئٹہ کے «الائیڈ» اسکول کے طلبا کو خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں شھید سلیمانی کی زندگی سے روشناس کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515015    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا کوئٹہ: خانه فرهنگ ایران کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار میں علما نے قرآن سوزی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514904    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایران کی شرکت کے ساتھ؛
تیسری بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول الحمرا آرٹ کونسل اور کراچی آرٹ کونسل کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514416    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

ایکنا تھران: سربراہ خانه فرهنگ ایران لاهور نے پنجاب میں وزارت اوقاف کے نمایندے سے بات چیت میں بین الاقوامی مقابلے اور ایران کے تجربوں سے استفادے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513837    تاریخ اشاعت : 2023/02/27

ایکنا تھران- انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نگاہ میں» خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513758    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں
ایران تھران- سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ شیعہ سنی علما بڑی تعداد میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513495    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

ایکنا تھران- خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران لاهور کی جانب سے ادارہ منهاج القرآن پاکستان کے بہترین حفاظ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513393    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

ایکنا تھران- کوئٹہ میں خانہ فرہنگ ایران کے زیراہتمام محفل شعر فاطمی کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513331    تاریخ اشاعت : 2022/12/11

پاکستان- ایران تعلقات میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے جلد میڈیا نمایندوں کے ساتھ نشست منعقد کی جایے گی۔
خبر کا کوڈ: 3512103    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تہران(ایکنا) منهاج القرآن یونیورسٹی کا سالانہ اعتکاف لاہور میں شروع ہوچکا ہے جہاں ایرانی کلچر سنٹر کے سربراہ کو بطور مہمان دعوت دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511745    تاریخ اشاعت : 2022/04/26